اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے رمضان ٹرانسمشن کی مانیٹرنگ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر قائم خصوصی کمیٹی کے خلاف پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کو واپس بھجواتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پیر کے دن فریقین کو سن کر فیصلہ سنایا جائے ۔