رمضان ٹرانسمشن کی مانیٹرنگ کیلئے خصوصی کمیٹی کیخلاف درخواست سپریم کورٹ نے عدالت عالیہ اسلام آباد کو بھجوا دی، پیر کو فیصلہ کرنے کا حکم

Jun 01, 2017

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے رمضان ٹرانسمشن کی مانیٹرنگ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر قائم خصوصی کمیٹی کے خلاف پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کو واپس بھجواتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پیر کے دن فریقین کو سن کر فیصلہ سنایا جائے ۔

مزیدخبریں