ایرانی نیٹ ورکس اور ایجنٹوں پر توجہ مرکوزہے :امریکی جنرل

Jun 01, 2017

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اسپیشل آپریشنز کے نائب کمانڈر جنرل تھامس ٹاسک نے کہا ہے کہ ایرانی ایجنٹس اورنیٹ ورکس پر توجہ مرکوز ہے ٗ پینٹاگون کے احکامات پر ایران کے حوالے سے تجربات اور مشقیں کر ر ہے ہیں اور اسپیشل آپریشنز کی قیادت کا کام عسکری اور سیاسی قیادت کو آپشنز دینا ہے۔

مزیدخبریں