برطانیہ کا 3 افغان عورتوں کو برٹش پاسپورٹ پر لندن بھیجنے والے انسانی سمگلر کیلئے الرٹ

لندن (صباح نیوز) تین افغان خواتین کو برٹش پاسپورٹ پر برطانیہ بھیجنے کے معاملے پر برطانیہ نے مبینہ پاکستانی انسانی سمگلر الطاف میر سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الطاف راولپنڈی کا رہائشی ہے اور تین خواتین کو برٹش پاسپورٹ پر برطانیہ بھیجنے میں اس نے کردار ادا کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن