کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک ماہ پہلے پابندی عائد کی گئی تھی۔
کوئٹہ میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم
Jun 01, 2018