اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) خورشید احمد شاہ نے شاہد خاقان کی جانب سے ٹروتھ کمیشن کے قیام کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ اس کمیشن کا قیام جمہوریت کے استحکام کی جانب پہلا قدم ہوگا۔
خورشید شاہ نے ٹروتھ کمشن کیلئے شاہد خاقان کے مطالبے کی حمایت کر دی
Jun 01, 2018