نئی دہلی (بی بی سی) بھارت میں سکولوں میں مسلمان بچوں کو اکثر ان کے مذہب کی وجہ سے طنز کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ پٹنہ اور لکھنو میں آٹھ سے بارہ سال کے مسلم بچوں نے انہیں پیش آنے والی پریشانیاں بی بی سی کے ساتھ شیئر کیں۔ لکھنو کے ایک طالب علم کو سکول میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔