محکمہ ایکسائز کی کارروائی، ٹوکن نادہندگی پر 2بسیں تھانہ میں بند

قصور(نمائندہ نوائے وقت ) نجی ٹرانسپورٹر کمپنی کی دو بسیں ٹوکن شاٹ ہونے پر کاروائی کرکے بند کر دی تفصیلات کے مطابق ای ڈی او قصور سرفراز خاں کی زیر نگرانی نوکن ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، انسپکٹر عامر مقصو د بٹ نجی ٹرانسپورٹر کمپنی کی دو بسوں کے ٹوکن شا ٹ ہونے پر قانونی کاروائی کر تے ہو ئے چوکی لاڑی اڈا میں بند کر دی ۔

ای پیپر دی نیشن