یو فون کی مہم ’’بنو اچھائی کی مثال‘‘ میں مزید دو قابل ذکر شخصیات شامل

لاہور (پ ر) رحم دلی اور عطیات کی تقسیم کی اقدار اجاگر کرنے کے لئے یو فون نے اپنی رمضان مہم ’’بنو اچھائی کی مثال‘‘ کے تحت دو غیر معمولی پاکستانیوں کے شاندار کارنامے اجاگر کرنے کے لئے تقریب کا اہتمام کیا۔ معاشرے میں عدم مساوات کو ختم کرنے کے لئے کوشاں ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے رحم دلی اور مساوات کے اصولوں کی بنیاد پر غربت سے پاک معاشرے کا خواب دیکھا۔ ترقیاتی شعبے میں کام کرنے والے فراخدل، منصف اور پبلک سروس میں سابق آفیسر ڈاکٹر محمد امجد ثاقب اور ان کے چند دوستوں نے مل کر اخوت ادارہ قائم کیا۔ اس طرح دل کو چھوٹے والی کہانی بنت فاطمہ اولڈ ہوم ٹرسٹ قائم کرنے والی فرزانہ شعیب کی بھی ہے۔ یہ ادارہ مستحق اور ضرورت مند خواتین کو پناہ دیتا ہے وہ اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ اب زندگی میں ضرورت مندوں کی مدد کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...