ڈیرن سیمی کے پشتو ٹوئٹس نے ا یک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے

ملتان (سپورٹس ڈیسک ) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے ٹوئٹ کے جواب میں ڈیرن سیمی نے پشتو ٹوئٹ کیا ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے ٹوئٹ کے جواب میں ڈیرن سیمی نے پشتو میں ٹوئٹ کیا اور کہا کہ وہ پشتو زبان زیادہ لکھ نہیں سکتے لیکن کچھ کچھ سمجھ اور بول ضرور سکتے ہیں۔ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشتو زبان انہیں اپنے مداحوں کے دل کے مزید قریبلاتی ہے۔ جس پر جاوید آفریدی نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن