عامر خان بھارتی باکسر کا مقابلہ کرینگے

Jun 01, 2019

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) سابق عالمی چیمپئین پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان بھارتی باکسر سے مقابلہ کرینگے۔ یہ انٹرنیشنل باکسنگ مقابلہ 12 جولائی کو سعودی عرب میں ہوگا‘ عامر خان آج حریف کے نام کا اعلان کرینگے۔مقابلے کا مقصد دونوں ممالک کو کھیلوں کے ذریعہ ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔

مزیدخبریں