پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار)سابق وائس چئیرمین بلدیہ ذوالفقار علی شعلہ اور لیاقت علی شعلہ آف جاپان کے بھانجے ،مجاہد علی کے بھائی ،پریس کلب انجمن صحافیاں کے سننئیر رُکن ظفر عباس کے کزن غلام دستگیر جن کا گزشتہ روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے انتقال ہو گیا تھا پریس کلب کے چئیرمین شیخ عبدالخالق قادری،صدر عبدالواحد،جنرل سیکرٹری مبشر الحسن قادری،نائب صدر غضنفر عباس سیال،میاں عرفان حیدر اعوان نے مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک نیک سیرت اور پابند صوم صلوۃ تھے اُ ن کی وفات سے اُن کو جو صدمہ پہنچا ہے ہم اُن کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
پنڈی بھٹیاں:سینئر صحافی کے کزن کے انتقال پر چیئرمین پریس کلب ودیگر اظہار تعزیت
Jun 01, 2020