دنیا میں پچھترفیصد طبی عملہ خواتین پر مشتمل ہے‘آن لائن سیمینار

Jun 01, 2020

کراچی (نیوزرپورٹر) دنیا میں پچھترفیصد طبی عملہ خواتین پر مشتمل ہے جبکہ نرسوں کی 90 فیصد تعداد عورتوں پر مشتمل ہے جنہوں نے کرونا وائرس کی وبا کے دوران انسانی جان بچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے، دنیا کے چند ممالک جہاں پر خواتین وزرائے اعظم اور صدور ہیں ان ممالک میں کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دیگر ممالک کے مقابلے میں کہیں کم ہے، عورتیں مردوں کے مقابلے میں اس وبا کے نتیجے میں بہت کم تعداد میں جاں بحق ہوئی ہیں جس کی چند بڑی وجوہات صفائی ستھرائی کا زیادہ خیال رکھنا، مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہاتھ دھونا اور لاک ڈان پر زیادہ سختی سے عمل کرنے کے ساتھ سگریٹ نوشی اور دیگر علتوں سے باز رہنا شامل ہے۔ان خیالات کا اظہار دنیا کی معروف خواتین ماہرین صحت نے اتوار کے روز "کرونا وائرس اور خواتین کا

مزیدخبریں