میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے‘ شہری گھروں سے باہرآگئے

مظفر آباد (نیٹ نیوز) میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی نقصان ن نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن