فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)انصاف لائیرز فورم کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سازشوں سے پی ٹی آئی کی عوامی و جمہوری حکومت کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم عمران خان پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے باہر نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ان ء شا اللہ عمران خان کی قیادت میں آئندہ تین سال پاکستان تحریکِ انصاف عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کرتی رہے گی ۔