اپوزیشن کی سازشوں سے جمہوری حکومت کوئی خطرہ نہیں:خرم ریاض کاہلوں

Jun 01, 2020

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)انصاف لائیرز فورم کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سازشوں سے پی ٹی آئی کی عوامی و جمہوری حکومت کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم عمران خان پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے باہر نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ان ء شا اللہ عمران خان کی قیادت میں آئندہ تین سال پاکستان تحریکِ انصاف عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کرتی رہے گی ۔

مزیدخبریں