ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر) شہری افواہوں پر کان نہ دھریں ٗ کرونا ویکسین لازمی کروائیں ٗڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرنویداقبال کھنڈنے شہریوں کوپیغام دیتے ہوئے کہا کہ آ ج کل افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ویکسین کے سائیڈ افیکٹس ہیں یہ غلط بات ہے شہری ہرگز بے بنیادافواہوں پرکان نہ دھریں اورویکسین سنٹر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹبہ سلطانپور پہنچیں ۔