نشتر کی اکلوتی انجیوگرافی  مشین چار ماہ سے خراب 

ملتان(خصوصی رپورٹر)نشترہسپتال کے اکلوتی انجیوگرافی مشین چار ماہ سے خراب پڑی ہے جس کی بناء پر دل کے مریض پریشان ہورہے ہیں جبکہ چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کو چار چار ماہ کا انجیوگرافی کے لئے طویل وقت دیا جاتا ہے۔نشتر ہسپتال کے دل وارڈ میں خراب مشین کی مرمت کے لئے کچھ بھی نہیں کیا گیا ہے جبکہ وارڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ہارون عزیز بابر مشین کی مرمت کروانے کے لئے وائس چانسلر اور پرنسپل کو کئی بار لکھ چکے ہیں

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...