گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) موضع کلیئر اونچا میںملزمان م فیض الحسن عرف حسن علی اور کامران نے اپنی بہن (خ) کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا بعد ازاں مشہور کر دیا کہ اس کو ہیضہ ہو گیا ہے اطلاع پرتھانہ احمدنگرپولیس نے فوری قانونی کاروائی کرتے ہوئے ملزموں کوگرفتار کر لیاجنہوں نے دورانِ تفتیش اعترافِ جرم کر لیا کہ انہوں نے ہی اپنی بہن کو غیرت کے نام پرگولیاں ماریں اوراپنے جرم پر پردہ ڈالنے کے لیے ڈرامہ رچایا ۔