مظفرگڑھ(خبرنگار) ماں نے بیٹے کے موبائل فون کی سم نکال کرتوڑدی بیٹے نے غصہ میں آکرگندم میں رکھی زہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کرلی ،تفصیل کے مطابق تھانہ شاہ جمال کے رہائشی عبداخالق کی والدہ نے بیٹے کے موبائل فون سے سم نکال کر توڑ دی غصہ میں آکر عبداخالق نے گندم میں رکھی جانے والی زہریلی گولیوں کھالیں جس سے اسکی حالت غیر ہوگئی اور خودکشی کی کوشش کی اورجاں بحق ہوگیامرحوم کو پوسمارٹم کے لیے رات گئے ڈی ایچ کیوصدر ہسپتال مظفرگڑھ لایا گیا ۔