لاہور (نیوز رپورٹر) سجادہ نشین حضرات میراں حسین شاہ زنجانی و حضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ کشمیر اور پاکستان کا رشتہ اٹوٹ ہے پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی سیاحتی سفارتی اور اخلاقی حمایت کی ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور اسے دشمن کے نیچے سے چھڑانا قومی فریضہ ہے۔
کشمیر اور پاکستان کا رشتہ اٹوٹ ہے: ادریس شاہ زنجانی
Jun 01, 2021