وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات: باہمی دلچسپی کے امور،بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اوردکھی انسانیت کی خدمت کے لئے اقدامات بات چیت.

مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکی قیادت میں پنجاب حکومت کے دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کیے گئے اقدامات کو سراہا.مولانا طارق جمیل نے خصوصی دعا بھی کی.

 وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار   کا کہنا تھا کہ "کورونا وباء کے دوران علمائے کرام کا تعاون لائق تحسین ہے۔ حکومت علمائے کرام کی قومی اوردینی خدمات کی معترف ہے۔" 

ای پیپر دی نیشن