کھوٹے سکے کبھی سود مند ثابت نہیں ہوسکتے: مقبول احمد جٹ

جھبراں (نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مقبول احمد جٹ دیو نے کہا ہے کہ کھوٹے سکے کبھی سود مند ثابت نہیں ہوسکتے ، موجودہ امپورٹڈ حکمران قوم کے آزمائے ہوئے ہیں پی پی پی اور نواز لیگ نے ماضی میں اقتدار کی باریاں لیں قوم کو کنگال کیا اور ملکی مفادات کی بجائے ذاتی و خاندانی مفادات کی تکمیل کو ترجیح دی، عوامی محرومیاں بھی انہی کی پیدا کردہ ہے ، قوم نے پی ٹی آئی کو جو مینڈیٹ دیا اس پر شب خون مارنے والے اتحادی حکمرانوں کو عوام کے شدید رد عمل کا سامنا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...