پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں  موجودہ سطح  پر برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
پٹرول

ای پیپر دی نیشن