ایئرپورٹس پر خودکش حملے کا  خطرہ ، ہائی الرٹ جاری

Jun 01, 2022

کراچی (نیوز رپورٹر) سیکیورٹی اداروں نے ملک بھرکے ایئرپورٹس پردہشت گردی اورکسی ممکنہ حملے کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف) کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ  میں  ملک بھرکے ہوائی اڈوں پرتعینات چیف سیکیورٹی آفیسرزکوالرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ جب کہ تمام ایئرپورٹس اور اے ایس ایف کے دفاترپربھی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ طورپر کوئی خاتون خود کش بمبار حملہ کرسکتی ہے۔
ہائی الرٹ جاری

مزیدخبریں