اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کیس 3 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے دوسری سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر لاء ایف آئی اے کو 3 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا۔
ازخود نوٹس