بارش کی کمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘ تربیلا ڈیم پانی سے خالی‘ آبی بحران میں شدت 

Jun 01, 2022


کوٹ ادو ( خبر نگار) ملک بھر میں بارشوں کی ریکارڈ کمی کا کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بالائی مقامات پر گلیشئیر پگھلنے کی رفتار بھی انتہائی سست، ملک کے آبی ذخائر تربیلا و منگلا ڈیم  میں پانی کی آمد اور اخراج برابر، پانی ذخیرہ کرنے کا عمل تعطل کا شکار، تربیلا ڈیم ڈیڈ پر پہنچ کر پانی سے خالی ہو گیا ،تربیلا ڈیم میں پانی کے ذخیرہ کی شرح صفر ملین ایکڑ فٹ ہوگئی۔ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب، ڈیموں میں پانی کی قلت، ملک میں آبی بحران شدت اختیار کر گیا۔

مزیدخبریں