اعشاری نظام میں رقوم کی ادائیگی کے خلاف انٹراکورٹ اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کی جائے: ہائیکورٹ 

Jun 01, 2022

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے رجسٹرار آفس کو اعشاری نظام میں رقوم کی ادائیگی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

 سرکاری وکیل نے جواب داخل کرانے کیلئے مہلت کی استدعا کی۔
اعشاری نظام

مزیدخبریں