قومی کرکٹرز کا کنڈیشننگ کیمپ جاری 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹرز کے کنڈیشنگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ جاری‘نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کھلاڑیوں کو اینٹی ڈوپنگ پر لیکچر دیا گیا۔کنڈیشننگ کیمپ کے دوسرے مرحلے میں 45 کھلاڑی شریک ہیں ۔ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو نے کرکٹرز کو لیکچر دیا۔بیٹرز نے این ایچ پی سی میں بیٹنگ پریکٹس کی۔کوچز کی نگرانی میں سپنرز نے نیٹ پر بیٹرز کو بائولنگ کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...