قومی ویمنز کرکٹ کا ٹیم کا شیڈول 

Jun 01, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے میچز:سہ فریقی سیریز:16 جولائی بمقابلہ آسٹریلیا‘19 جولائی بمقابلہ آئرلینڈ‘23 جولائی بمقابلہ آسٹریلیا۔24 جولائی بمقابلہ آئرلینڈ‘کامن ویلتھ گیمز:29 جولائی بمقابلہ بارباڈوس‘31 جولائی بمقابلہ بھارت‘3 اگست بمقابلہ آسٹریلیا۔

مزیدخبریں