قومی ویمنز کرکٹ سکواڈ

Jun 01, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کامن ویلتھ گیمز اور دورہ سکاٹ لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ سکواڈ میںبسمہ معروف (کپتان)، ایمن انور، عالیہ ریاض، انعم امین، عائشہ نسیم، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء ، گل فیروزہ (وکٹ کیپر)، ارم جاوید، کائنات امتیاز، منیبہ علی صدیقی (وکٹ کیپر)، ندا ڈار، عمیمہ سہیل ، سعدیہ اقبال اور طوبیٰ حسن شامل ہیں ۔

مزیدخبریں