عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گر گئیں۔

Jun 01, 2022 | 20:34

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے  لیکن پاکستان میں سونے کی قیمتیں وہی ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 18ڈالر سستا ہوکر 1831 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 1 لاکھ 37 ہزار 300 روپے پر برقرار رہا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 17 ہزار 713 روپے پر برقرار رہی ۔

مزیدخبریں