ہائیکورٹ : سزا یافتہ قیدی پر جیل میں مبینہ تشدد ‘ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ طلب

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے سزا یافتہ قیدی پر جیل میں مبینہ تشدد کے خلاف دائر درخواست پرمیڈیکل بورڈ کی رپورٹ طلب کرلی۔

ای پیپر دی نیشن