6رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

Jun 01, 2023

لاہور(نامہ نگار)سی آئی اے کینٹ ڈویژن پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان وقار،طیب، یاسر، منان،ابو سفیان،محمد یاسر کو گرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں