پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے : حاجی فلک شیر

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اور ہر دور میں جمہوریت کی بحالی عدلیہ کی خود مختاری، میڈیا کی آزادی اور پارلیمان کی بالا دستی کیلئے اپنا فعال کردار ادا کرتی رہی ہے، پیپلز پارٹی جمہوریت پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گی کیونکہ جمہوریت کے پودے کی ہمارے قائدین نے اپنے خون سے آبیاری کی ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...