تاروں بھرا آسمان‘ اگلے بیس برس میں رات کو بھی نظر نہیں آئے گا

لندن (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ بالخصوص شہروں میں رہنے والی آبادی اگلے دو عشروں میں ستاروں بھرے آسمان کے دلفریب منظر سے محروم ہو جائے گی۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے روشنی کی آلودگی کو قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن