واشنگٹن (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریافت کیا ہے۔ جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ نے زحل کے چاند سے خارج ہونے والے ان بخارات کو دریافت کیا۔ چاند سے اٹھنے والا یہ دھواں خلا میں لگ بھگ 6 ہزار میل تک پہنچ گیا تھا۔