کراچی: ہتھنی مدھوبالا بھی اسی انفیکشن میں مبتلا جس سے نور جہاں ہلاک ہوئی

Jun 01, 2023

کراچی (نیٹ نیوز) کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی مدھوبالا کو بھی وہی انفکیشن ہوگیا جس کے باعث گذشتہ دنوں نور جہاں نامی ہتھنی ہلاک ہوچکی ہے، ماہرین کا بتانا ہے کہ انفیکشن معمولی نوعیت کا ہے اور اس پر ویکسی نیشن کے ذریعے قابو پایا جا سکتا ہے۔انتظامیہ نے ہتھنی مدھوبالا کے علاج کیلئے ہنگامی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ 

مزیدخبریں