’’کوئی دستاویز نہیں دکھائی گئی‘‘ نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں فروغ نسیم علی زیدی‘ خالد مقبول کے بیان قلمبند کر لئے

Jun 01, 2023

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کے حوالے سے فروغ نسیم‘ علی زیدی‘ خالد مقبول صدیقی کے بیانات قلمبند کئے۔ سابق وزراء نے کہا کہ نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کابینہ ایجنڈے کا حصہ نہیں تھا۔ کابینہ میٹنگ میں مظنوری کا کہا گیا‘ ہمیں کوئی دستاویز یا بریفنگ نہیں دی گئی۔ 

مزیدخبریں