اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ حکومت نے نیلامی میں 2286 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے۔ نیلامی میں 3 ماہ کے 2276 ارب روپے کے بلز بیچے۔ تین ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 21.99 فیصد برقرار رہی۔
سٹیٹ بنک نے 2286 ارب کے ٹی بلز فروخت کر دیئے
Jun 01, 2023