سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل نہیں ہونا چاہئے: پاکستان بار کونسل


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی اور فری لیگل ایڈ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔ نو مئی واقعات میں زیرسماعت افراد کو منصفانہ ٹرائل کا موقع فراہم کیا جائے۔ بار کونسل اس اصول پر قائم ہے کہ سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل نہیں ہونا چاہئے۔ یقینی بنایا جائے کسی بے گناہ پر ظلم نہ ہو۔ بار کونسلز سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ کے نفاذ کے حق میں ہیں۔
پاکستان بار کونسل
 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...