سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی  امجد زیدی مستعفی

Jun 01, 2023

گلگت (نامہ نگار) سپیکر جی بی اسمبلی امجد علی زیدی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حکومتی پارٹی کے ایک معاہدے کے تحت سپیکر امجد زیدی نے اڑھائی سال مدت کے بعد استعفی دیکر ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کے لیے سپیکر شپ خالی کر دینی تھی لیکن پارٹی ذرائع کے مطابق وہ استعفیٰ دینے سے انکاری تھے جس پر انکے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔ تاہم جمعرات کے روز انہوں نے پارٹی دباو¿ پر بحالت مجبوری اپنا استعفیٰ گورنر گلگت بلتستان کو پیش کردیا۔
مستعفی

مزیدخبریں