لاہور(لیڈی رپورٹر) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے نجی سکولوں کو سمر کیمپ کی اجازت دینے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سکول کو سمر کیمپ کی تاحال اجازت نہیں دی گئی۔ پرائیویٹ سکولز بغیر اجازت سمر کیمپ کے انعقاد سے اجتناب کریں۔
کسی سکول کو سمر کیمپ کی تاحال اجازت نہیں دی گئی:سکندر حیات
Jun 01, 2024