برلن (نیٹ نیوز) جرمن پولیس نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما پر اجتماع کے دوران چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو گولی مار دی۔
جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مار دی
Jun 01, 2024