ایف بی آر نے مئی میں ہدف سے  زائد محصولات جمع کر لئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے مئی 2024ء میں مقررہ ہدف سے زائد محصولات جمع کر لئے۔ مئی 2024ء میں 760 ارب روپے کے محصولات جمع کئے گئے۔ مئی 2024ء میں مقررہ ہدف 745 ارب تھا۔ ایف بی آر نے مئی 2023ء کے مقابلے میں مئی 2024ء میں 33 فیصد کی غیر معمولی گروتھ رجسٹر کی۔

ای پیپر دی نیشن