190ملین پاونڈ ریفرنس، وکلاء  کی عدم حاضری کے باعث بغیر کارروائی 4 جون تک ملتوی

Jun 01, 2024

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پائونڈ ریفرنس کی سماعت وکلاء  کی عدم حاضری کے باعث بغیر کارروائی 4 جون تک ملتوی کر دی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت پیش کیا گیا۔

مزیدخبریں