فرمودہ اقبال

Jun 01, 2024

فرمان اقبال

مذہب کی غایت’’حضورؐ‘‘ہیں،اوریہ کیفیت شعورکی گرفت میں نہیں آسکتی۔انسان اس کیفیت کوبذریعہ الفاظ بیان نہیں کرسکتا۔خداکاکامل طورسے ادراک کرلینا عقل کے بس کی بات نہیں ہے۔
یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کااظہارخیال 

مزیدخبریں