فرمان قائد

Jun 01, 2024

قائداعظم نے فرمایا

مجھے امیدہے کارخانے کی منصوبہ بندی میں کارکنوں کیلئے مناسب رہائش گاہوں اوردیگرضروری سہولتوں کاخیال رکھیں گے کیونکہ مطمئن مزدوروں کے بغیرکوئی صنعت پھل پھول نہیں سکتی۔
(اولیکاٹیکسٹائل ملزکاافتتاح۔26ستمبر1947ء)

مزیدخبریں