شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن بی وزیر احمد خان ورک یکم جون دوپہر 1 بجے دفتر اینٹی کرپشن شیخوپورہ میں کھلی کچہری لگائے گے جہاں عوام کی پنجاب کے سرکاری محکموں کیخلا ف شکایات سن کر موقع پر احکامات جاری کریں گے اس با ت کا انکشاف اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شیخوپورہ فیصل عباس چڈھر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن آج شیخوپورہ میں کھلی کچہری لگائیں گے
Jun 01, 2024