ظالم اور جابر اسرائیل  ابتک42ہزار معصوم مسلمانوں کو شہید کر چکا ، راجہ عدیل عابد

 اسلام آباد (وقائع نگار) قانون دان ممبر سنٹرل ایگزیٹو پی ایم ایل این لائرز فورم راجہ عدیل عابد نے کہا کہ 7اکتوبر 2023سے ابتک ظالم اور جابر اسرائیل 42ہزار معصوم مسلمانوں کا خون پی چکا ، مہذب  ممالک فلسطئن میں نسل کشی رکوائیں،  پاکستانی قوم فلسطین کو آزاد ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرنے پر سپین' آرلینڈ' سلوینیا اور ناروے

ای پیپر دی نیشن